لاہور: منور حسن کی زیرصدارت جماعت اسلامی کا اجلاس

Munawar Hasan

Munawar Hasan

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کا منورحسن کی زیرصدارت منصورہ میں مشاورتی اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں امیر جماعت اسلامی منورحسن کے بیان پر غور کیا جا رہا ہے۔

اجلاس میں لیاقت بلوچ، فرید پراچہ، حافظ سلمان بٹ اور دیگر نے شرکت کی ۔جماعت کی جانب سے اجلاس کے بعد آئی ایس پی آرکے بیان پر ردعمل دیا جائے گا۔