حافظ راشد عطاری کے ہاں چاند جیسے بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کی جانب سے لمبی عمر اور صحت و سلامتی کی دعا واضح رہے

چکوال: حافظ راشد عطاری کے ہاں چاند جیسے بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کی جانب سے لمبی عمر اور صحت وسلامتی کی دعا واضح رہے کہ حافظ راشد عطاری کا شمار ملک کے نامور عالم دین میں سے ہوتا ہے اور وہ اپنے منصب کو عالمی سطح پر سنبھالے ہوئے ہیں۔

چند روز قبل حافظ راشد عطاری نے بتایا کہ وہ عالمی سطح پر قرآن پاک کی تعلیمات کو کچھ اس طرح عام کررہے ہیں کہ انٹرنیٹ پر مختلف ممالک سے بچے ان سے قرآن پاک کا درس لیتے ہیں انہوںنے کہا کہ یہ سب میری ماں کی دعا اور مرشد پاک مولانا الیاس عطار قادری کے فیض کا صدقہ ہے۔