سابق چیرمین مصحالتی کونسل چک عمرا حاجی نجم الحسن نے PTI میں شمولیت اختیار کر لی۔

Haji Hassan Najam

Haji Hassan Najam

سابق چیرمین مصحالتی کونسل چک عمرا حاجی نجم الحسن نے PTI میں شمولیت اختیار کر لی۔ راجہ یاسر سرفراز خان سے ملاقات کر کے پارٹی میں فعال ہونے کا اعلان کیا۔اس موقعے پر چک عمر ایونین کونسل کے کوارڈینیٹر قاضی محسن کے علاوہ چوہدری فریاز ، پپو گجر اور پارٹی کے دیگر کارکن بھی موجود تھے۔

کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ یاسر سرفراز خان نے کہا کہ PTI ہی مستقبل کی پارٹی ہے اور حاجی نجم الحسن جیسے اچھی شہرت رکھنے والی شخصیات کی PTI میں بہت قدر ہے۔ انشاء اللہ اُن کا یہ فیصلہ پوری یونین کونسل کے لئے خوش آئند ثابت ہو گا۔