ویلنسیا (جیوڈیسک) اسپین موٹو جی پی کے نئے سیزن کے ٹیسٹنگ ایونٹ کے دوسرے روز Marc Marquez نے نمایاں برتری حاصل کر لی۔
ٹیسٹنگ ایونٹ کے دوسرے روز رائیڈرز کی شاندار کارکردگی دیکھنے کو ملیں۔ ورلڈ چیمپئن Marc Marquez نے اپنی بہترین کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے نمایاں برتری حاصل کی۔ Marc Marquez مقررہ فاصلہ ایک منٹ تیس اعشاریہ پانچ تین سیکنڈز میں مکمل کر کے سرفہرست رہے۔ اسپین کے ہی جارج لورینزو دوسرے اور Dani Pedrosa تیسرے نمبر پر رہے۔