برطانیہ اور ایران کے سفارتی تعلقات بحال

Diplomatic Relations

Diplomatic Relations

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ اور ایران کے تعلقات پر جمی برف پگھلنی شروع ہو گئی ہے۔ دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات تقریباً 2 سال بعد بحال ہو گئے ہیں۔

ایران اور برطانیہ نے تعلقات کی بحالی کے پہلے قدم کے طور پر ناظم الامور کا تقرر کر دیا ہے۔ ناظم الامور کی تقرری دونوں ممالک کے درمیان 2011ء سے منقطع تعلقات کے بعد بحالی کی جانب اہم قدم قرار دی جا رہی ہے۔