حیدرآباد: آگ پر ماتم، 2 بچیوں نے آگ پر نماز ادا کی

Prayer

Prayer

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں آگ پر ماتم کا سلسلہ جاری ہے، دو بچیوں نے آگ پر نماز ادا کی۔ حیدرآباد نسیم نگر میں سید راشد علی شاہ ماتمی جلوس نکالا کرتے تھے۔ 2007 میں ان کی بیٹی حسبہ کو بشارت ہوئی کہ وہ آگ کے شعلوں پر نماز ادا کرے۔ اس بچی نے 2010 تک نماز ادا کی جس کے بعد اس کی چھوٹی بہن مرحبا کو بشارت ہوئی اور اس نے آگ پر نماز ادا کرنا شروع کی۔

مرحبا کی اس وقت عمر 10 سال ہے۔ اس سال ایک اور بچی سندھو کو بشارت ہوئی ہے اور اس نے بھی آج آگ پر نماز اد کی۔