پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا تعزیتی اجلاس، ناصر چوہان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا تعزیتی اجلاس، ناصر چوہان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہارتفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس جاوید اختر بٹ منعقد ہوا ،جس میں پاکستان مسلم لیگ ن بیلجیئم کے رہنما ناصر چوہان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا گیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی تنظیم نے ناصر چوہان سے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اظہار تعزیت کرنے والوں میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر جاوید اختر بٹ، جنرل سیکرٹری شمروز الہی گھمن۔ سینئر نائب صدر شیخ وسیم اکرم۔ ایڈیشنل سیکرٹری منظور جنجوعہ۔ نائب صدر ملک جمیل اعوان ۔نائب صدر خاجی مذمل حسین۔ سیکرٹری انفارمیشن زاہد مصطفی اعوان۔ سرپرست اعلی چوہدری ریاض پاپا۔یوتھ ونگ کے صدرراحیل بٹ جنرل سیکرٹری سبط مذمل اور دوسرے افراد شامل ہیں۔