جامع مسجد گلشن توحید میں آج دوپہر 12:30 بجے خطبہ جمعہ دیں گے

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان ) جامع مسجد گلشن توحید میں آج دوپہر 12:30 بجے خطبہ جمعہ دیں گے۔ مولانا غلام اللہ خاں خطبہ دیں گے۔ تفصیل کے مطابق جامع مسجد گلشن توحید میں مولانا غلام اللہ خاں خطبہ جمعہ دین گے۔

وہ محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی خطاب کریں گے ۔اور م قرآن اور حدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں گے۔ مولانا غلام اللہ خاں کا خصوصی بیان دوپہر 12:30پر بیان شروع ہو جائے گا۔

واضع رہے کہ قرآن و حدیث پر مبنی تفصیلی بیان کو سننے کے لئے ملکہ اور گرد ونواح کے علاقوں سے لوگ شرکت کرتے ہیں۔ انتظامیہ جامع مسجد گلشن توحید نے عوام الناس سے جوق در جوق شرکت کی اپیل کی ہے۔