نوجوانان توحید و سنت تحصیل کھاریاں کا سانحہ راولپنڈی کے واقع پر تعزیتی اجلاس

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) نوجوانان توحید و سنت تحصیل کھاریاں کا سانحہ راولپنڈی کے واقع پر تعزیتی اجلاسجا مع مسجد گلشن تو حید ملکہ میں منعقد ہو ا ۔ تفصیل کے مطا بق نو جو انا ن تو حید و سنت تحصیل کھا ریا ں کا سا نحہ را ولپنڈ ی کے وا قع پر تعز یتی اجلا س جا مع مسجد گلشن تو حید ملکہ میں منعقد ہو ا ۔جس میں جمیعت اشا عت و التو حید السنت تحصیل کھا ریا ں کے علما ئے کر ام نے شر کت کی۔

اجلا س میں شر کت کر نے وا لو ں میں مو لا نا خا ن محمد ۔ مو لا نا غلا م اللہ خا ن ۔ مو لا نا مد ثر اقبا ل فا روقی ۔ مو لا نا عبد الر حمن منگلیہ ۔ مطلو ب شا ہد بٹر ۔ محمدانصر اعوا ن شا مل تھے ۔ جس میں سا نحہ را ولپنڈ ی میں شہید ہو نے وا لو ں کے لیے دعا ئے مغفر ت کی گئی اور لو احقین سے ہمدردی کا اظہا ر کیا اور جبکہ سا نحہ راو لپنڈ ی کے حو الہ سے تعز یتی اجلا س اشا عت التو حید السنت گلیا نہ کے زیر اہتما م بھی منعقد ہو ا ۔ جس کی صدارت مو لا نا محمد مدثر اقبا ل فا روقی نے کی ۔ اس مو قع پر سا نحہ را ولپنڈ ی کے شہدا کی روح کے ایصا ل ثو اب کے لیے دعا کی گئی۔