اصغر خان کیس، تحقیقات کیلئے چار رکنی کمیٹی قائم

Asghar Khan Case

Asghar Khan Case

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے غالب بندیشہ کی سربراہی میں قائم کی گئی چار رکنی کمیٹی میں تین ڈائریکٹر قدرت اللہ خان، نجف قلی اور ڈاکٹر عثمان انور شامل ہیں۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے اور وفاقی وزیر داخلہ کے اعلان کی روشنی میں بنائی گئی کمیٹی کو مقررہ وقت میں رپورٹ مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔