پاکستان کا فلپائن کیلئے دس لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

Foreign Office

Foreign Office

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے فلپائن کے آفت زدہ علاقوں کے لوگوں سے اظہار یکجہتی کے لئے دس لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے یک بیان میں کہا کہ پاکستان کے عوام اور حکومت کو فلپائن میں سمندری طوفان سے ہونے والے جانی نقصان پر بہت دکھ ہے۔