جمعہ کے بیانات میں مرکز اشاعت التوحید والسنت تعلیم القرآن راولپنڈی کے واقعہ کی پر زور مذمت کریں۔طیب طاہری

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) جمیعت اشاعت التوحید و السنت کے مرکزی امیر مولانا محمد طیب طاہری پنج پیری نے ایک بیان میں کہا کہ تمام مساجد کے خطیب حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے جمعہ کے بیانات میں مرکز اشاعت التوحید والسنت تعلیم القرآن راولپنڈی کے واقعہ کی پر زور مذمت کریں۔

شہدا کے بلندی درجات کے لیے دعا کر یں اور احتجاجی جلوس نہ نکالیں نہ ہی کسی جلوس میں شرکت کر یں۔