بھمبر کی خبر یں 22/11/2013
Posted on November 22, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)DHOبھمبر ڈاکٹر طارق محمود چوہدری نے کہا کہ ما ں اور بچے کا ہفتہ مور خہ 25تا30نو مبر منا یا جا رہا ہے محکمہ صحت عا مہ کے دیگر ملازمین کی ٹیمیں تشکیل دی دی گئیں ہیں جو کہ DHOآفس ،RHCبر نا لہ اور سما ہنی بھی شا مل ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے آفس میں ایک پر یس بر یفنگ کے دورا ن کیا انہو ں نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ ضلع بھمبر میںما ں اور بچے کا ہفتہ راونڈٹو2013مو ر خہ 25تا 30نو مبر 2013منا یا جا رہا ہے محکمہ صحت عا مہ نیشنل پرو گرا م کی یو نیسیف کے تعاو ن سے یہ ششما ہی Activityہے جو کہ سا ل میں دو با ر گر میو ں کے آغاز میں اور سر دیو ں کے آغاز میں یہ ہفتہ منایا جا تا ہے اس دفعہ اس ہفتہ کی اہمیت اس لحا ظ سے اہم ہو گئی ہے کہ یہ ہفتہ پو رے ضلع میں منا یا جا ئے گا اس سے پہلے یہ ہفتہ صرفLHWsکی رجسٹر ڈ آبا دی میں منا یا جا تا تھا جو کہ ضلع ہذا کا 70فیصد ہے لیکن اس دفعہ یہ ہفتہ پو رے ضلع یعنی بقیہ 30فیصد میں بھی منا یا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہLHWsتعینا ت نہیں وہا ں محکمہ صحت عا مہ کے دیگر ملا زمین کی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو کہ پو رے خلع کو کو ر کر یں گی اس کے لئے تقریباً 100رضا کا ر ملاز مین کی خدما ت حا صل کی گئی ہیں ان رضا کا رو ں کواس کا م کی با قا عدہ تر بیت دی جا ئے گی جو کہ DHOآفس،RHCبر نا لہ اور سما ہنی میں ہو گی یہ تر بیت پر وگرا م ہذا کے ما سٹر ٹر ینر دیں گے ان رضا کا رو ں کو پیٹ کے کیڑو ں کی دوا ئی دینے کا طریقہ اوررجسٹر یشن شیٹ کو مکمل کر نے کے با رہ میں بتا یا جا ئے گا انہوں نے کہا کہ اس ہفتہ کے دو را ن ضلع بھر کے02سے05سال کی عمر کے39729بچو ں کو پیٹ کے کیڑو ں کی گو لیا ں کھلا ئی جا ئیں گی جبکہ 0تا 02سال کے26486بچو ں ،15008حا ملہ خوا تین میں Dueاور Defaulterکو ویکسین کی جا ئے گی ڈا کٹر طارق محمود چو ہدر ی نے کہا کہ اس ہفتہ کی تیسر ی سر گر می ہیلتھ سیشن کا اہتما م ہے جو کہ LHWs،CMWs،LHVs،TB Tech،CDC Supervisorاور محکمہ صحت عا مہ کے اہلکا ر اپنے اپنے کیچمنٹ ایریاز کی خوا تین کو زچہ اور بچہ کی صحت کے حوا لہ سے آگا ہی دیں گی اس کے علا وہ عو ام الناس با لخصو ص خوا تین کو صحت اور صفا ئی کے حوا لے سے تد ابیر بتا ئی جا ئیں گی LHWsکی رجسٹر ڈ آاب دی سے با ہر محکمہ کے دیگر جملہ سٹا ف جن میں EPI,TB,CDCکے اہلکا ر شا مل ہیں صحت کمیٹیو ں کے زریعے دیگر عمو می مو ضوعا ت جیسے ڈینگی ،ٹی بی ،خصو صاً نمو نیہ اور سردی سے بچائو وغیر ہ پر آگا ہی دیں گے ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈسٹر کٹ کوارڈینیٹر ،یو نیسیف کے نما ئند گا ن اور مظفر آبا د سے نیشنل پروگرا م کے آفیسران اس سرگر می کو ما نیٹر کر یں گے۔
َََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہے اور بڑ ی آبا دی پر مشتمل ہے لیکن پا سپو رٹ آفس کی سہو لت سے محرو م ہے آزادکشمیر کے دیگر تما م اضلا ع میں شہر یو ںکو پا سپو رٹ بنا نے سمیت دیگر سہو لتیں میسر ہیں حکومت آزاد کشمیر بھمبر میں بھی پا سپو رٹ آفس کے قیا م کا وعدہ پو را کر کے بھمبر کے شہر یو ں کا دیر ینہ مطالبہ پو را کر ے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق چیئر مین بلد یہ مرزا اجمل جرا ل نے کشمیر پر یس کلب میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ پاکستا ن کے سا بق وزیر دا خلہ رحمن ملک نے بھمبر میں پا سپو رٹ آفس کے قیا م کا اعلا ن کیا تھا جس پر آج تک کو ئی عمل درآمد نہ ہوا بھمبر میں پا سپو رٹ آفس کے قیا م نہ ہو نے سے بھمبر ،بر نا لہ اور سما ہنی کے عوام کو شد ید مشکلات کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے بھمبر کے لو گو ں کو پا سپو رٹ کے حصو ل کے لئے میرپو ر یا پھر اسلا م گڑ ھ میں سفر کر کے جا نا پڑتا ہے اور پا سپو رٹ بنو انے کے دو را ن کا غذی کا رروا ئی ادھو ری رہ جا نے پر کئی کئی چکر لگا نے پڑ تے ہیں جس سے نہ صر ف پیسوں کا ضیاع ہو رہا ہے بلکہ سفر کی تکلیفو ں کے ساتھ سا تھ وقت کابھی حر ج ہو تا ہے انہو ں نے کہا کہ ہما را حکومت پا کستا ن اور آزادکشمیر سے مطا لبہ ہے کہ بھمبر میں ہنگا می بنیاد وں پر پا سپو رٹ آفس کا قیا م عمل میں لا کر بھمبر کے عوام کا دیر ینہ مطا لبہ پو را کر ے۔
َََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب کے سینئر ممبرا ن ملک شوکت حسین اعوا ن ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م اورطا رق محمود ثاقب نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں گجرا ت کے سینئر صحا فی اور جیو نیوزکے انچار ج را جہ ریا ض احمد کے ہم زلف محمد صدیق خا ن لو دھی آف حسن پٹھا ن کی اچا نک وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہا ر کیا اس موقع پر انہو ں نے مر حو م کی روح کے ایصا ل ثوا ب کے لئے دعا ئے مغفرت کی اور لوا حقین سے اظہا رہمدر دی کیا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com