ٹریفک اہلکاروں کی طرف سے ڈارئیور حضرات کے بھاری چلان کرنا معلوم بنا لیا

مصطفی آباد/للیانی: ٹریفک اہلکاروں کی طرف سے ڈارئیور حضرات کے بھاری چلان کرنا معلوم بنا لیا۔ مریضہ کو ہسپتال کے سامنے اتارنے پر گالی گلوچ کرنا شروع کر دیا اور 2 ہزار روپے کا چلان کر دیا۔ محمد اکبر کی طرف سے چیف ٹریفک آفیسر لاہور سے فوری کاروائی کا مطالبہ۔

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں وڈانہ کے رہائشی محمد اکبر نے چیف ٹریفک آفیسر لاہور کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ میری گاڑی میں سوار ایک خاتون کی اچانک طبعیت خراب ہو گئی تھی جس کی وجہ سے مجھے جزل ہسپتال کے سامنے سوار اتارنا پڑی۔ جس پر ٹریفک انسپکٹر خالد نواز سیکٹر کوٹ لکھپت نے مجھے گالی گلوچ شروع کر دی اور دو ہزار روپے کا چلان کر دیا۔ مذکورہ ٹریفک انسپکٹر کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ۔