وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار عارضہ قلب کے باعث ہسپتال منتقل
Posted on November 23, 2013 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
Ishaq Dar
راولپنڈی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عارضہ قلب کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا، انجیو پلاسٹی کے بعد آج ڈسچارج کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو راولپنڈی انسٹیٹیوٹ برائے عارضہ قلب منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار طبی معائنہ کے بعد آج ہسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گے تاہم ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com