سڈنی: ہالی وڈ کی کامیڈی فلم اینکرمین ٹو کا پریمئیر

bollywood people

bollywood people

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں درجنوں مداح اپنے ستاروں سے ملنے پہنچے۔ نئی فلم 2004 میں بننے والی اینکر مین کا سیکوئل ہے۔

اینکر مین ٹو کی کہانی 1970 کی دہائی کے ایک ایسے ٹی وی میزبان کی ہے. جو اپنے کیرئیر کی نئی شروعات کے لیے سین ڈیاگو سے نیویارک کا رخ کرتا ہے۔ ہدایتکار ایڈم مککے کی یہ فلم بیس دسمبر کو امریکا میں ریلیز ہوگی۔