آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی کا نیول ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا الواداعی دورہ

Farewell Tour

Farewell Tour

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے نیول ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا الوداعی دورہ کیا، نیول چیف ایڈمرل محمد آصف سندیلہ سے ملاقات کی۔

پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا نیول ہیڈ کوارٹر اسلام آباد پہنچے، جہاں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندیلہ نے ان کا استقبال کیا۔

آرمی چیف جنرل کیانی نے پاک بحریہ کے سربراہ سے الوداعی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔