گوجرانوالہ: سویٹر کا جھگڑا، دو بہنوں نے خودکشی کر لی

Gujranwala

Gujranwala

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ٹھٹھہ داد کے رہائشی فیاض نامی شخص کی سترہ سالہ بیٹی ثناء اور سولہ سالہ عائشہ نے نئے سویٹر کے جھگڑے پر زہریلی گولیاں کھا لیں جنہیں تشویشناک حالت کے باعث طبی امداد کی فراہمی کیلئے ڈسٹر کٹ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر پہلے عائشہ اور بعدازاں ثناء طبی امداد کی فراہمی کے دوران دم توڑ گئیں۔

اسپتال انتظامیہ نے کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی ہیں۔