اسرائیلی جارحیت جاری، 3 فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا

Palestinian Women

Palestinian Women

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی شہریوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

اسرائیلی سیکورٹی فورسز نے مغربی کنارے میں تین فلسطینی شہریوں گولی مار کر شہید کر دیا، اسرائیلی فوج نے ظالمانہ کارروائیوں کو چھپانے کے لئے ایک بار پھر شہید ہونے والے معصوم شہریوں پر دہشت گرد ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کے تینوں حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔