چوہدری توفیق احمد ایم ڈی سہنہ کارپوریشن غلہ منڈی لالہ موسی کی والدہ محترمہ کی وفات

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چوہدری توفیق احمد ایم ڈی سہنہ کارپوریشن غلہ منڈی لالہ موسی کی والدہ محترمہ کی وفات پر ایم ڈی شاہین ٹریڈرز ملکہ ملک غلام مصطفی اعوان ریٹائرڈ چیف ورانٹ آفیسر پاکستان ائیرفورس اور ایم ڈی الفضل سویٹس اینڈ بیکرز چوہدری عبد الحق مرالہ کا اظہار تعزیت اور دعا کی کے اللہ تعالی ان کی والدہ محترمہ کو جنت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین