ایمسٹرڈیم (جیوڈیسک) ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس دو ہزار پندرہ کے پلان کی رونمائی کر دی گئی، شرکا سمیت ڈچ سائیکلسٹوں نے تقریب میں پہنچنے کے لیے سائیکلوں کا استعمال کیا۔
ہالینڈ میں ٹور ڈی فرانس کے شروع ہونے کی وجہ سے خوشی کا سماں تھا۔ ٹور ڈی فرانس کے جنرل ڈائریکٹر سمیت سابق اور موجودہ ڈچ رائیڈرز نے سائیکلوں پر بیٹھ کر خصوصی تقریب تک پہنچنے کا سفر مکمل کیا۔ ڈائریکٹر (Christian Prudhomme) نے آئندہ سال ہونیوالی سائیکل ریس کے پلان کی رونمائی کی۔
تقریب کے موقع پر ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ اگرچہ ہالینڈ سے شروع ہونیوالی ریس کا افتتاحی مرحلہ زیادہ طویل نہیں ہے لیکن دو سال بعد ایونٹ اور اس سے پہلے ٹرائلز کی واپسی پر انہیں خوشی ہے۔
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس دو ہزار پندرہ کے پلان کی رونمائی کر دی گئی، شرکا سمیت ڈچ سائیکلسٹوں نے تقریب میں پہنچنے کے لیے سائیکلوں کا استعمال کیا۔
ہالینڈ میں ٹور ڈی فرانس کے شروع ہونے کی وجہ سے خوشی کا سماں تھا۔ ٹور ڈی فرانس کے جنرل ڈائریکٹر سمیت سابق اور موجودہ ڈچ رائیڈرز نے سائیکلوں پر بیٹھ کر خصوصی تقریب تک پہنچنے کا سفر مکمل کیا۔
ڈائریکٹر (Christian Prudhomme) نے آئندہ سال ہونیوالی سائیکل ریس کے پلان کی رونمائی کی۔ تقریب کے موقع پر ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ اگرچہ ہالینڈ سے شروع ہونیوالی ریس کا افتتاحی مرحلہ زیادہ طویل نہیں ہے لیکن دو سال بعد ایونٹ اور اس سے پہلے ٹرائلز کی واپسی پر انہیں خوشی ہے۔