ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ میں محمد سجاد کی ایک اور کامیابی

Mohammad Sajjad

Mohammad Sajjad

ریگا لٹویا (جیوڈیسک) ریگا لٹویا میں جاری چمپئن شپ میں پاکستان کے محمد سجاد نے فرانس کے اسٹیفن اوکو سکی کیخلاف شاندار کارکردگی دکھائی، سجاد نے کسی موقع پر حریف کو جم کر کھیلنے نہیں دیا اور چار صفر سے میچ جیت لیا۔

یہ محمد سجاد کی چمپئن شپ میں تیسری کامیابی ہے، ایونٹ میں شریک پاکستان کے چاروں کیوئسٹ اب تک ناقابل شکست ہیں۔