کراچی (جیوڈیسک) کمپنی کے ملازمین مین وکٹ پر فلڈ لائٹس میں ٹیپ بال کرکٹ کھیلتے رہے۔ پی سی بی چیف کا کہنا ہے کہ سپانسر کمپنیوں کو سٹیڈیم دیا جاتا ہے، ٹیپ بال کھیلنے کی اجازت نہیں ہے۔
نیشنل سٹیڈیم کراچی ٹیپ بال کرکٹ کیلئے نجی کمپنی کو دے دیا گیا۔ کمپنی کے ملازمین مین وکٹ پر فلڈ لائٹس میں ٹیپ بال کرکٹ کھیلتے رہے۔ پی سی بی حکام کے مطابق سپانسر کمپنیوں کو سٹیڈیم دیا جاتا ہے لیکن ٹیپ بال کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہیں ہے۔
چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی کا کہنا ہے کہ انہیں گرانڈ نجی کمپنی کو دینے کے معاملے کا علم نہیں۔ معاملے کی انکوائری کر ینگے۔ بغیر تصدیق کے اس بارے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔