سندھ: ونڈ انرجی کیلئے غیرملکی کمپنیوں کودیئے گئے لیٹرآف انٹینٹ منسوخ

Wind Energy

Wind Energy

سندھ (جیوڈیسک) حکومت نے صوبہ سندھ میں ونڈ انرجی کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کو دیے گئے لیٹر آف انٹینٹ منسوخ کرنا شروع کر دیئے ہیں۔

ناروے، ملائیشیا اور چین سے تعلق رکھنے والی کمپنی سندھ میں 500 میگا واٹ ونڈ پاور پلانٹ لگا کر 80 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی تھی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے غیر ملکی کمپنیوں کو جاری کئے گئے اظہار دلچسپی کے لیٹر اور بینک گارنٹی فیس میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔