اسنوکر چمپئن شپ: محمد سجاد کو ہانگ کانگ کے لی چن وائی نے شکست دیدی

Mohammad Sajjad

Mohammad Sajjad

ریگا (جیوڈیسک) لیٹویا میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ میں پاکستان کو پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

پاکستان کے محمد سجاد کو ہانگ کانگ کے لی چن وائی نے 2-4 سے شکست دے دی۔