برازیل: 2014 میں استعمال ہونے والے فٹ بال کی تقریب رونمائی

Football

Football

برازیل (جیوڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ دو ہزار چودہ میں استعمال ہونے والے فٹ بال کی تقریب رونمائی روشنیوں سے جگمگا اٹھی۔

برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں ورلڈ کپ 2014 کے لیے فٹ بال رونمائی کی تقریب منعقد کی گئی۔

روشنیوں سے جگمگاتی محفل میں انٹرنیشنل فٹ بالرز کے ساتھ ساتھ برازیل کی مشہور شخصیات نے بھی شرکت کی۔

منفرد تھرڈی لائٹس میں بال کو پیش کیا گیا، بال کا نام برازوکا رکھا گیا ہے۔ اس موقع پر برازیلین سٹار فٹ بالرز نے فٹ بال کے ساتھ کرتب بھی دکھا ئے۔