عالمی اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑی آج ان ایکشن ہوں گے

Snooker Championship

Snooker Championship

لٹویا (جیوڈیسک) عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں چاروں پاکستانی کھلاڑی آج ان ایکشن ہوں گے۔

عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پاکستانی کھلاڑی محمد ساجد کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ کے حریف mark owens سے ہو گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہو گا۔ محمد آصف بھارت کے شہباز عادل خان کے خلاف ان ایکشن ہوں گے۔

قومی کھلاڑی شاہد آفتاب بھی ناک آؤٹ مرحلے میں بھارت کے BRIJESH DAMANI کے خلاف قسمت آزمائیں گے۔