مولانا مطیع اللہ راشد آف گوجرانوالہ خطبہ جمعہ ارشاد فرمائیں گے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) جمیعت اشاعت التوحید والسنت رڑیالہ کے زیر اہتمام جامع مسجد رڑیالہ میں آج بروز جمعتہ المبارک مناظر اشاعت التوحید والسنت مولانا مطیع اللہ راشد آف گوجرانوالہ خطبہ جمعہ ارشاد فرمائیں گے۔

پروگرام کا اہتمام حکیم حافظ عبد الحق و حافظ اکر ام الحق اور مو لانا زاہد اقبال رحما نی نے کیا ہے۔ بیان انشا اللہ 12:30پر شرو ع ہو گا۔