شفاقت علی مرزا پر نام نہاد سیاست دان عبد السعید کندوآنہ کی طرف سے کئے گئے تشدد اور قتل کی دھمکیوں کی بھرپور مذمت
Posted on December 6, 2013 By Majid Khan گجرات
ملکہ (بیورورپورٹ)گلیانہ کی صحافی برادری کی نوجوان صحافی شفاقت علی مرزا پر نام نہاد سیاست دان عبد السعید کندوآنہ کی طرف سے کئے گئے تشدد اور قتل کی دھمکیوں کی بھرپور مذمت۔
تفصیلا ت کے مطا بق گلیا نہ کی صحا فی برا دری نے نو جو ان صحا فی شفا قت علی مرزا پر نا م نہا د سیا ست دان عبد السعید کندو آ نہ کی طر ف سے کئے گئے تشد د اور قتل کی دھمکیو ں کی بھر پو ر مذ مت کی ہے ۔ اور انتظا میہ سے مطا لبہ کیا ہے صحا فی شفا قت علی مر زاپرحملہ کر نے والوں کو گر فتا ر کر کے کڑ ی سے کڑ ی سے سزا دے ۔ مذ مت کر نے والو ں میں را جہ آ فتا ب احمد ۔ عمر فا روق اعوا ن ۔ محمد وقا ر ۔ امجد بٹ ۔ عز یز الر حمن مجا ہد شا مل تھے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com