امریکہ کیزیچ جونسن نے ورلڈ چیلنج گالف ٹورنامنٹ جیت لیا

 Golf

Golf

کیلفورنیا (جیوڈیسک) امریکہ کے Zach Johnson نے عالمی نمبر ایک ٹائیگر ووڈز کو اپ سیٹ شکست دیکر ورلڈ چیلنج گالف ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔

امریکی ریاست کیلفورنیا میں کھیلے گئے گالف ٹورنامنٹ میں میزبان سٹار کھلاڑی ٹائیگر ووڈز اور Zach Johnson مد مقابل ہوئے۔

دونوں گالفرز کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔۔ شائقین کی بڑی تعداد نے ایونٹ میں شرکت کی۔ امریکی کھلاڑی جونسن نے (play-off) میں عالمی نمبر ایک کو اپ سیٹ شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔