یوراگوئے بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے ولا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

Uruguay

Uruguay

مونٹیوڈیو ( جیوڈیسک) لاطینی امریکا کا ملک یوراگوئے بھنگ کی کاشت اور فروخت کو قانونی حیثیت دینے ولا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔

یوراگوئے میں سینیٹ نے بھنگ کی کاشت اور فروخت کو قانونی حیثیت دینے کے بل کی منظوری دی۔

29 میں سے 16 ارکان نے حق میں اور 13 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ صدرکے بل پر دستخط کے بعد قانون بن جائے گا۔ یوراگوئے کی دوتہائی آبادی حکومت کے زیر کنٹرول بھنگ کی تجارت کے خلاف ہے۔