شہباز شریف 5 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گے

Shahbaz Sharif

Shahbaz Sharif

نئی دلی (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف 5 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گے۔

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف اپنے دورہ بھارت میں جاری کبڈی ورلڈ کپ کا میچ دیکھیں گے اور بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے دہلی میں ملاقات کریں گے۔

اس کے علاوہ اپنے دورے میں سرکاری حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔