پاکستانی کبڈی ٹیم کو میچ جیتنے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں: شہیر سیالوی، سیّد حسنین نوری

امریکہ کا اورہمارا میچ بھی کسی جنگ سے کم نہیں۔ انشاء اللہ یہ قوم امریکہ اور بھارت کو ہر میدان میں شکست دے کر اپنا لوہا منوائے گی۔

ان خیالات کا اظہار ناظم ATI اسلام آباد شہیر سیالوی اور سابق رہنما انجمن طلباء اسلام سیّد حسنین نوری نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں مزید کہا کے ATIکے تمام کارکنان وطن کے ان ہیروز کے لیے دعا گو ہیں۔