بھمبر کی خبریں 12/12/2013
Posted on December 12, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) معیاری تعلیم کے فرو غ کے لئے پیپلز پارٹی کی حکومت تعلیمی اداروں کی اپ گریڈنگ اور یکساں نظام تعلیم کے لئے مضبوط اور مربوط پا لیسی بنا رہی ہے تعلیمی شعبے کی تر قی اور درپیش مسا ئل کو حل کر نا حکومت کی اولین تر جیح ہے پرا ئیو ٹ تعلیمی ادارو ں کو ریگو لیٹ کر نے کے لئے جامع پا لیسی بنا ئی جا ئے گی اور ا ن تما م پرا ئیو ٹ تعلیمی ادارو ںکو ایک کو ڈ کے تحت چلا یا جا ئے گا بچو ں کی تر بیت ایک استا د کے زمے ہو تی ہے جسے استا د نے ترا شنا ہے اور بچو ں کے اندر چھپی ہو ئی صلا حیتو ں کو سامنے لا کر انہیں مفید اور کا ر آمد شہر ی بنا یا جا سکتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر وزیر تعلیم کا لجز آزاد حکومت محمد مطلو ب انقلا بی نے بھمبر میں اسا تذ ہ کی ایک تقریب سے بطو ر مہما ن خصو صی خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی گو رنمنٹ نے آزاد کشمیر کے اندر تین میڈ یکل کا لجز کا قیا م عمل میں لا یا اور بہتر تعلیمی ادارے قا ئم کر کے تعلیم کے فرو غ میں بھر پو ر کر دا ر ادا کیا ہے تا کہ ہما رے بچو ں کا مستقبل تا بنا ک اور محفوظ ہو پیپلز پا رٹی کی قیا دت نے وطن عز یز پا کستا ن کے لئے بے شما ر قر با نیا ں دی اور جمہو ریت کے فرو غ کے ساتھ سا تھ بہتر ین تعلیمی ما حو ل فرا ہم کر کے نئی نسل کو آ نے وا لے وقت کے لئے تیا ر کررہے ہیں انہو ں نے کہا کہ استا د ایک ایسی شخصیت ہے جو قوموں کا مستقبل سنوا ر نے میں کر دا ر ادا کر تا ہے استاد کو صرف تنخوا ہ کو مد نظر رکھ کربچو ں کی آبیا ری نہیں کر نے بلکہ انہیں بھی کسی معا شر ے کے ایک فرد ہو نے کی ذمہ دار ی ادا کر نے ہے ہم سب مسا فر ہیں اور ایک مسا فر کی طر ح دنیا میں سفر کر رہے ہیں ہمیں ایسا کر دا ر ادا کر نا ہو گا کہ آنے وا لی نسلیں اس سے رو شنی لیتی رہیں انہو ں نے کہا کہ بد قسمتی سے تعلیمی معیا ر رو زبروز زوال پذ یر ہو رہا ہے جس کی بڑ ی و جہ ادا رو ںمیں اسا تذ ہ کی کمی دوہرا نظا م تعلیم میرٹ کی پا ما لی اور بے جا چھٹیا ں بھی نظا م تعلیم کو مفلو ج کر رہے ہیں شا رٹ کٹ کا روا ج عا م ہے طا لب علم تو ڈگر یا ں تو حا صل کر لیتے ہیں لیکن معلو ما ت اور علم کی وسعت سے عا ری ہو تے ہیں ایسے میں اسا تذ ہ کو اپنا کر دا ر ادا کر نا ہو گا انہو ں نے کہا کہ امیر اور غر یب کے لئے الگ الگ نصا ب بھی معیا ر تعلیم پر برے اثرا ت مرتب کررہا ہے پرا ئیو ٹ تعلیمی ادا رو ں کا معیا ر تعلیم کچھ قدر بہتر ہے جبکہ سر کا ری تعلیمی ادارے جو کہ مڈ ل متو سط اور غریب طبقے کے بچو ں کی تعلیم کا بڑ ا زریعہ ہیں پستی کا شکا ر ہیں یہی و جہ ہے کہ پرا ئیو ٹ اور سر کا ری تعلیمی ادارو ں سے محدو د علم کے حا مل لو گ فا رغ والتحصیل ہو رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ پرا ئیو ٹ سکو لو ں کے نصا ب کا مطا لعہ کررہے ہیں پرا ئیو ٹ سکو لو ں کو ریگو لیٹ کر نے کے لئے ایک کو ڈ کے تحت چلائیں گے اور مشا ورت کے بعد یکسا ں تعلیمی نظا م را ئج کر یں گے تقر یب سے محتر مہ سلہر یا ارشاد،چو ہدر ی عنا یت اللہ اور ڈا کٹر ریا ض نے بھی خطا ب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نیلسن منڈیلا کی جنو بی افر یقہ کے عوام کے غصب شدہ حقوق اور آزا دی کی تحر یک کے لئے کئے جا نے والی طو یل جد و جہد دنیا کی تما م غلا م اقوا م کے لئے مشعل را ہ ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انجینئر خا لد پرو یز بٹ مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے نیلسن منڈ یلا کی وفا ت پر تعزیتی ریفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد ی کا کٹھن سفر زند گی اور مو ت کا سفر ہے اس را ہ میں قید و بند کی صو بتو ں کے ساتھ ساتھ زہنی اور جسما نی تشدد بھی بر دا شت کر نا پڑ تا ہے نیلسن مینڈ یلا نے نسل پر ستی کے خلا ف 27سا ل جیل میں گز ارے اور خا ندا نی بھی بڑ ی متا ثر ہو ئی لیکن ثا بت قدمی اور کمٹمنٹ پر کبھی سمجھو تہ نہ کیا اور بالآ خر جنو بی افر یکا کو آزاد ی اور غصب شدہ بنیا دی انسا نی حقوق دلا کر دنیا کی آزاد اقوا م میں شا مل کر دیا انہو ں نے کہاکہ 1931سے لیکر آج تک کشمیر ی قوم کی قر با نیا ں میں لا زوا ل تا ریخ کی حا مل ہیں اور با لآخر اپنو ں اورغیر وں کی سا زشو ں کے با و جو د کشمیر ی آزاد ی حا صل کریں گے بلا شبہ آزادکشمیر کی سیاسی لیڈر شپ نے آزاد ی کی سمت کا یقین غلط کر کے پو ری قو م کو غلا می سے دو چا ر کر رکھا ہے ہم آج بھی دعو ے سے کہتے ہیں کہ شیخ محمد عبدا للہ ،چو ہدر ی غلا م عباس اور میرواعظ یو سف سے لیکر آج تک تما م سیا سی لیڈر شپ نے کبھی بھی ریا ست کی وحد ت کی بحا لی بیرو نی جبر ی تسلط سے آزادی اور ایک مکمل آزاد فلا حی ریا ست کشمیر کے لئے جدو جہد نہیں کی انہو ں نے ہمیشہ الحا ق بھا رت اور الحاق پا کستا ن کے لئے جد وجہد کی اور یہ دو نو ں آپشن کبھی بھی کشمیر یو ں کو آزادی کی منز ل سے ہمکنا ر نہیں کر سکتے اس لئے نیلسن منڈ یلا کی جد وجہد آزاد ی اور کشمیر ی کی لیڈرشپ کی جد وجہد آزاد ی کے را ستے با لکل جد اجدا ہیں لیکن ہم جیسے آزادی پسندو ں کے لئے برحا ل نیلسن منڈ یلا کی جدو جہد لازوا ل جد و جہد کی حقیقت رکھتی ہے اس ہمیں اپنے کا ز سے کمٹمنٹ پر مضبو طی سے قا ئم رہنے کے لئے روڈمیپ مہیا کرتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کو نسل چو ہدر ی گلز اراحمد ایڈووکیٹ نے ایک بیا ن میں کہا کہ افسر شا ہی ،ظلم ،جھو ٹ اور بد دیا نتی سے اجتنا ب کر کے کمزو ر لو گو ں کی را ہنما ئی و مدد کر ے انہو ں نے کہا کہ ادا رو ں کے اندر تعلیم ہے مگر شعور نہیں ہے افسر شاہی وہسہو لتیں انجو ائے کر ئے جو عا م آ دمی کو حا صل ہیں بیو رو کر یسی کی تنخوا ہو ں کو نصف کرکے عام آدمی کو ریلیف دیا جا ئے عا م آدمی کے مسا ئل جو ں کے تو ںرہے تو معاشر ہ ظا لما نہ روپ اختیا ر کر ے گا ملک کے اندر غنڈ ہ گر دی ،بد معاشی ،رشوت ،اقر با پروری اورانا ر گی کی وجو ہا ت نا انصافی ہے کو ئی ادا رہ بھی خد مت کے جذبے ست سرشار نظر نہیں آتا صرف آٹے میں نمک کے برا بر جو لو گ ادارو ں کے اندر ٹھیک ہیں ان کی بر کت سے نظا م کو دھکا لگا ہوا ہے انہو ں نے کہا کہ وقت کی پکا ر ہے کہ تعصب ،تفریق ،علا قا ئی تعصب کو ختم کرد یا جا ئے ملک کے اندر ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے مگر بد قسمتی ہے کہ وہ ٹیلنٹ لیڈرشپ کی من ما نیو ں اورغلطیو ں کی وجہ سے با ہرجا رہا ہے آنے وا لی نسل بھی حا لات کی وگر گو ئی سے پر یشا ن ہے معاشر ہ اور عظیم قو میں آنے وا لی نسلو ں کو ٹھو س بنیادیں ڈلیو ر کر تی ہیں خد مت کے انداز کو اپنا کر ہی ہم ملک ،معا شر ہ اورا دارو ں کو قا ئم رکھ سکتے ہیں ملک مضبو ط تب ہی ہو گا اگر ادا رے اور معاشرہ مضبو ط ہو گا۔
َ
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com