لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف یوتھ ونگ ونگ لاہور نے 22 دسمبر کے احتجاج کیلئے بھرپور تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
اس سلسلے میں صدر یوتھ ونگ لاہور عثمان حمزہ اور جنرل سکرٹری یوتھ ونگ لاہورلکی خان نے لاہور یوتھ کی ڈسٹرکٹ سطح کی مٹنگ میں ایک ٹاسک فورس کمیٹی قائم کی ہے جس کو 22 دسمبر کی ریلی کے لیے یوتھ ونگ لاہور کی تمام تر تیاریوں کی زمہ داری دی گی ہے۔
اس کمیٹی میں سید علی متقی، میاں رمیض، وقاص صدیق، زیشان، حبیب عمران، حافظ طاہر، عامر شامل ہیں۔