پاک سری لنکا سیریز، دوسرا ون ڈے میچ آج ہوگا

Pakistan, Sri Lanka

Pakistan, Sri Lanka

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل ہونگی۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ سری لنکا کی موجودہ ٹیم کے کھلاڑیوں کی توندیں نکلی ہوئی ہیں، یہ وہ ٹیم نہیں جو انکے زمانے میں ہوا کرتی تھی، پاکستان کا ٹاپ آرڈر اسکور کرے گا تو بڑا اسکور بنے گا۔