پیپلزپارٹی کا کراچی پر قبضے کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: رحمان ملک

Rehman Malik

Rehman Malik

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ یہ زمینی حقائق ہیں کہ ایم کیو ایم کراچی اور حیدر آباد میں اکثریت رکھتی ہے لیکن پیپلزپارٹی کی بھی خواہش ہے کہ کراچی میں جیالا میئر بنے۔

رحمان ملک نے کہا کہ ایم کیو ایم کو سندھ حکومت کی دعوت برقرار ہے۔ آصف زرداری کی ہدایت پر لندن جا کر الطاف حسین کو حکومت میں شامل ہونے کی دعوت دی تھی۔