کراچی سٹاک مارکیٹ، مقامی سرمایہ کار اور بینک سرگرم رہے

Karachi Stock Market

Karachi Stock Market

کراچی (جیوڈیسک) پیر سے ہفتے کے دوران سرمایہ کاروں نے 55 لاکھ چالیس ہزار ڈالر مالیت کے شیرز اور بانڈز خرید لئے۔

جب کہ بینکوں اور مالیاتی اداروں کی سرمایہ کاری کا حجم اکیس لاکھ ڈالر سے زائد رہا۔ دوسری طرف غیرملکی سرمایہ کاروں نے مارکیٹ سے تینتالیس لاکھ ڈالر نکال لئے۔