شدید سردی کی لہر، کروڑ لعل عیسن میں لنڈا بازار سج گیا

کروڑ لعل عیسن : شدید سردی کی لہر، کروڑ لعل عیسن میں لنڈا بازار سج گیا۔ قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔

تفصیل کے مطابق شدید سردی اور دھند کے باعث گرم کپڑوں خصوصاً لنڈے کا مال کی مانگ بڑھ گئی۔ جس کے باعظ لنڈے کی پرانی جرسی، جراب، سوئٹر اور دستانے وغیرہ کے نرخ بھی نئی قیمتوں کے برابر مانگے جا رہے ہیں۔