کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں پچاس پوائنٹ کی کمی

KSE

KSE

کراچی (جیوڈیسک) کاروبار کے آغاز میں معمولی تیزی رہی تاہم فروخت کے دباؤ کی وجہ سے مارکیٹ جلد ہی مندی میں تبدیل ہو گئی۔ سیمنٹ سیکٹر کے شیئرز میں سرگرمی دیکھی گئی۔

کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پچیس ہزار تین سو چھیاسٹھ پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر اٹھارہ کروڑ پچیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔