لوگوں کی بھلائی اور علاقہ کی تعمیر و ترقی ہمارا مشن ہے۔ چوہدری رفاقت
Posted on December 25, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
کروڑ لعل عیسن : لوگوں کی بھلائی اور علاقہ کی تعمیر و ترقی ہمارا مشن ہے۔ کامیاب ہو کر بھرپور خدمت کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار امیدوار چیئرمین پیر قمرالزمان قریشی ، امیدوار وائس چیئرمین چوہدری رفاقت علی گجر ایڈووکیٹ نے گزشتہ روز کروڑ نشیب میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ لوگوں کی بے لوث خدمت کی ہے اور انشاء اللہ کامیاب ہو کر مزید خدمت کریں گے۔ اس موقع پر مختلف برادریوں کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com