پہلے مرحلے پر پارٹی ٹکٹ جاری نہیں ہوگا: رانا ثناء اللہ
Posted on December 26, 2013 By Majid Khan اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
Rana Sana Ullah
لاہور (جیوڈیسک) رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جماعتی بنیادوں پر الیکشن کی وجہ سے فارم میں مسلم لیگ (ن) لکھنے سے امیدوار نا اہل نہیں ہو گا۔
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو جو بھی نشان الاٹ ہو وہ حاصل کریں اور امیدوار بھرپور تیاری کے ساتھ انتخاب میں شریک ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی چھ ماہ کی کارکردگی پیپلز پارٹی کی پانچ سالہ کارکردگی سے بہتر ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com