بھمبر کی خبر یں 28/12/2013

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر پر یس کلب کے صدر را جہ نعیم گل ،سینئر نا ئب صدر نا صر شر یف بٹ ،جنر ل سیکرٹر ی ملک شو کت حسین ،جمو ں وکشمیر جر نلسٹس کے چیف آرگنا ئز چو ہد ری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طا رق محمود ثاقب ،نا ئب صدر چو ہد ری عاطف اکرم،مرزا ندیم اختر نے مشتر کہ بیا ن میں نبیل شہید پریس کلب اسلا م گڑھ کے نو منتخب صدر چوہدر ی امجد حسین اور دیگر عہدیداران پر یس کلب چکسوا ری کے نو منتخب صدر یا سر ممتاز اور دیگر عہد یدا را ن اور کھڑ ی شر یف پر یس کلب کے صدر راجہ وقا ص اور دیگر عہد یداران کو سال 2014کے لئے منتخب ہو نے پر مبا رکبا د پیش کرتے ہو ئے کہا کہ نو منتخب عہد یدارا ن انتہا ئی با صلا حیت اور ور کنگ جر نلسٹس ہیں و رکنگ جر نلسٹس کا پر یس کلبو ں کا عہد یدا را ن منتخب ہو نا خو ش آئند ہے ان کے انتخا با ت سے صحا فی برا دری کو درپیش مسا ئل کو حل کر نے میں مدد ملے گی انہو ں نے تو قع کی کہ نو منتخب عہد یدا را ن ممبرا ن اور صحا فیو ں نے جس اعتما د کا اظہا ر کیا ہے کہ وہ اس اعتماد پرپو رااتریں گے اور مثبت تعمیر ی اور با مقصد صحا فت کو فرو غ دینے کے ساتھ سا تھ تحر یک آزادی کشمیر کے لئے بھی اپنے حصے کا کر دا ر ادا کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر پریس کلب بھمبر کا تعز یتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں سینئر صحافی اور کشمیر پریس کلب میر پو ر کے سیکر ٹری اطلا عا ت کے وا لد محتر م کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفر ت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی اجلاس میں ملک شو کت حسین ،چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ، طا رق محمو د ثا قب ،ڈا کٹر طا رق شاکر ، قا ضی انصر زما ن ،فیصل صغیر شمیم ،عزیز الر حمن نا ز ، چو ہدر ی سلیم ساگر، مرزا ند یم اختر ،جہا نگیر پا شا ، شیراز پر ویز مشتا ق،محمد یٰسین تبسم ، عا بد زبیر ،چو ہدر ی ارشد محمود غاز ی ، راشد سبحا نی ،را جہ وحید مراد،چو ہدر ی وسیم نذر ،ارشد چو ہدر ی ،ذیشا ن مصطفی ،مرزا عمر فاروق ،شیخ فیصل مقصود نے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر کی طرف سے ڈپٹی کمشنر چو ہدر ی محمد طیب میں کے اعزاز میں پتھو را نی کے مقام پر پر تکلف ا لوادعی پا رٹی تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز ایس ایس پی چو ہدری غلام اکبر نے ڈپٹی کمشنر چو ہدر ی محمد طیب کے بھمبر سے تبا دلے پر ان کو ظہرا نہ دیا جس میں نئے تعینا ت ہو نے وا لے ڈپٹی کمشنر سردار عدنا ن خو رشید ، حا جی چو ہد ری محمد یو سف،ڈی ایس پی ہیڈکوا رٹر سردا ر نسیم ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی حق نواز ،پی ڈی ایس پی را جہ محمداشفاق خا ن ،تحصیلدا ر بر نالہ غلا م محی الد ین ،صدر با ر چو ہدر ی سجا دالحق ،صدر کشمیر پریس کلب را جہ نعیم گل ،نا ئب تحصیلدا ر بھمبر را جہ نثا ر ،نا ئب تحصیلدار را جہ نا صر ،پی آئی محمد طا ہر ، پی آئی را جہ محمد مشتاق ،ڈی ایچ او طارق محمود چو ہد ری ،ایم ایس چو ہدر ی اقبا ل حسین ،ڈا کٹر چو ہدر ی مقبو ل،ڈسٹر کٹ فو ڈ آفیسر چو ہدر ی سمیر ،نا ئب صدر کشمیر پر یس کلب چو ہدر ی عاطف اکر م ، ایس ایچ او سٹی بھمبر مرزا نسیم ،ایس ایچ او برنا لہ چو ہدر ی خا لق ،ایس ایچ او چو کی ،سی آئی ائے انسپکٹر شیخ عبدا لر حمن ،ٹر یفک انسپکٹر چو ہدر ی شبیر احمد ،اسسٹنٹ ڈا ئریکٹر 1122را جہ جا وید اقبا ل سمیت دو ست احبا ب اور ملاز مین کی بڑی تعد اد نے ظہرا نے میں شر کت کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چو ہدر ی محمد طیب نے ایس ایس پی بھمبرچو ہدر ی غلا م اکبر کو اس پرتکلف ظہرا نے کی تقر یب منعقد کر نے پر شکر یہ ادا کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)پا کستا ن کی ترقی خو شحا لی اور جمہوریت کے لئے بھٹو خا ندا ن کی قر با نیا ں ناقابل فرا مو ش ہیں جن کورہتی دنیا تک یا د رکھا جا ئے گا ان خیا لا ت کا اظہا ر سابق ممبر ضلع کو نسل پیپلز پا رٹی کے راہنما چوہد ری محمد یو سف درا ئیا ں ،پیپلز پا رٹی سنٹرل ایگز یکٹو کمیٹی کے ممبر وسا بق چیئر مین ضلع زکوة وعشر چوہد ری فضل علی ،پیپلز پا رٹی سٹی بھمبر کے صدر چو ہد ری سعید خا دم ،چیف آرگنا ئز ر بھمبر چوہد ری شکیل مکہا ل نے بینظیر بھٹو شہید کی چھٹی بر سی کے موقع پر بھمبر میں منعقدہ دعا ئیہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ گڑ ھی خدا بخش میں شہدا ء کے مزا رات عوامی حقوق کے لئے جد وجہد کر نے کے عکا سی کرتے رہے گئے قا ئد عوام ذوالفقا ر علی بھٹو اور محتر مہ بینظیر بھٹو شہید کی شہا دتیں ہما رے لئے مشعل را ہ ہیں پیپلز پا رٹی کی تا ریخ قر با نیو ں سے بھر ی پڑ ی ہے27دسمبر ہما رے لئے تجد ید عہد کا د ن ہو تا ہے جس دن ہر سال کے بعد اپنے عز م اورمشن کی تکمیل کے لئے جیا لے تجد ید عہد کو دو ہراتے ہیں کہ جب تک دم میں دم ہے جسم میں خو ن کا آخر ی خطر ہ بھی با قی ہے ہم ذوالفقار علی بھٹو شہید اورمحتر مہ شہید کے مشن کی تکمیل کے لئے اپنی جد وجہد جا ری رکھیں گے تقر یب میں پیپلز پا رٹی کے کا رکنا ن نے بڑ ی تعداد میںشر کت کی تقریب کے آخر میں محتر مہ بینظیر شہید اور گڑ ھی خد ا بخش کے شہدا کی رو ح کے ایصا ل ثو اب کے لئے فا تحہ خوا نی کی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف پا کستا ن کے اندر ہو نے وا لے بلد یاتی انتخا با ت میں تا ریخی کا میا بی حا صل کر کے نئے اورروشن پا کستا ن کی بنیاد رکھے گی حکمرا ن اب جتنے بھی دھا ند لی کے منصو بے بنا لیں تحر یک انصا ف کی کا میا بی کو روکنا اب کسی صور ت ممکن نہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر چو ہدری محمد صا دق آف چھپرا ں رہنما تحر یک انصا ف آزاد کشمیر نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن نے بلد یا تی انتخا با ت کی را ہ می رو ڑ ے اٹکا نا شروع کر دیئے ہیں ا ن کی 5ما ہ کی ناقص کا ر کر دگی ان کی شکست کا با عث بنے گئی یہی وجہ ہے کہ ن لیگ اپنی شکست دیکھ کر اب بلد یا تی انتخا با ت سے فرا ر چاہتی ہے انہو ں نے کہا کہ لا ہو ر ہا ئیکو رٹ کی جا نب سے بلد یا تی انتخا با ت جما عتی بنیا د و ں پر کروا نے کے فیصلے کے بعد ن لیک کی شکست یقینی ہے یہی و جہ ہے کہ ن لیگ کے حکمرا نو ں نے بلد یا تی انتخا با ت کی را ہ میں رو ڑے اٹکا نے شروع کر دیئے ہیں انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے اندر تحر یک انصا ف کی مقبو لیت میں روز بروز اضا فہ ہو تا ہے جا رہا ہے اور عوام قا ئد تحر یک انصا ف عمرا ن خا ن کو ہی نجا ت دہند ہ سمجھتے ہیں حکمرا ن اب جتنا مر ضی زور لگا لیں لیکن اب تحریک انصا ف کی کا میا بی کو روکنا کسی صورت ممکن نہیں تحر یک انصا ف کا ما ضی گو اہ ہے کہ تحر یک انصا ف کے راہنما ئو ں اور کا رکنو ں نے ہمیشہ غر یبو ں کا ساتھ دیا ہے اور آئند ہ بھی دیتے رہیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سیر لہ بلد یہ حدود میں شامل اورسٹی بھمبر کا حصہ ہے سیر لہ میں بجلی کی ترسیل کا نظا م سٹی ٹو لا ئن سے تبد یل کر کے سٹی ون کے ساتھ منسلک کیا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر اصلا حی کمیٹی سیر لہ را جہ نعیم نجمی نے اصلا حی کمیٹی کے ایک اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ سیرلہ جو بھمبر شہر سے آڑھا ئی کلو میٹر کے فا صلے پر واقع ہے اور شہر کا حصہ ہو نے کے باو جود بجلی کی تر سیلی کا نظا م سٹی ٹو سے منسلک کر نا بڑ ی ذیا دتی ہے اعلیٰ حکا م فو ری نو ٹس لے کر سیر لہ کی بجلی ترسیل سٹی بھمبر سے منسلک کروا ئیں اوراہلیا ن سیر لہ کا دیر ینہ مسئلہ کو حل کیا جا ئے اجلاس میں را جہ جا وید اقبا ل سو نی ،را جہ ساجد اقبا ل ،ملک شوکت حسین ،مرزا غلام فاروق ،مرزا مظہر اقبا ل ،اشفاق احمد ،را جہ کا مران سمیت دیگر مو جو دتھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر اعظم یو تھ بز نس لون پرو گرا م نو جو انو ں کے لئے امید کی کر ن نہ بن سکا بز نس لون پرو گرام کی کڑ ی شرائط نے بھمبر کے نو جو انو ں کا ما یو س کر دیا لو ن سے بے رو زگا ر نو جو انو ں کو کو ئی فائد ہ نہیں ہو گا بھمبر کے نو جو انو ں کا صحا فیو ں کے ساتھ اظہا ر خیا ل تفصیلا ت کے مطابق پا کستا ن وز یر اعظم نو از شر یف کی طرف سے شروع کئے جا نے وا لے پرا جیکٹ وزیر اعظم یو تھ بز نس لو ن پرو گرام بھمبر کے نو جو انو ں کے لئے امید کی کر ن نہ بن سکا نو جو ان قر ضے کے حصو ل کے لئے کڑ ی شرا ئط سے نا لا ں اور ما یوسی کا شکا ر ہو نے لگے بھمبر کے نو جو انو ں مرزا حسن ،،عا دل حسین ،را جہ کا مرا ن ،ذیشان مصطفی ،عبد اللہ ظفر ،شجا ع الر حمن نے وز یر اعظم یو تھ لو ن پروگرا م پر اظہا ر خیا ل کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مذ کو رہ قر ضہ سکیم الفاظ کا ہیر پھیر ہے اس لو ن سے عا م بے روز گا ر نو جو ان کو کو ئی فا ئد ہ ہو تا دکھا ئی نہیں دیتا بنکو ں میں فا رم نا پید اور سکیم کی کڑ ی شرائط نے ہمیں ما یو س کر دیا ہے بے روز گا ر اور غریب نو جو انو ں کے لئے گا رنٹی کی شرا ئط کو پو را کر نا جوئے شیرلا نے کے مترادف ہے بز نس لو ن پرو گرا م صرف ایک خا ص طبقے کو نواز نے کے لئے شروع کیا گیا ہے جس کی شفا فیت ن لیگ کی طرف سے ہر علا قو ں میں کو ارڈینیٹر مقرر کر نے کے مشکو ک ہو گئی ہے یہ پروگرا م صرف ن لیگ سے وا بستہ لو گو ں کو دیا جا ئے گا اور اس سے وہی استفا دہ حا صل کر یں گے جو پہلے سے ہی ما لی طو ر پرمستحکم ہو نگے انہو ں نے کہا کہ اگر نوجو ان فارم لے کر جمع کروا ہی دیں تو لیکن اسکی شرا ئط اتنی کڑ ی ہیں کہ عام نو جو ان کے لئے فا ئد ہ اٹھانا نا ممکن ہے اور گا رنٹرکی شر ط نے نو جو انو ں کو چکرا کر رکھ دیا ہے اور کو ئی نو جو ان کو قر ضہ کے حصو ل کے لئے گا رنٹی دینے کے لئے تیا ر نہ ہے وزیر اعظم یو تھ لو ن پرو گرام سرا سر بے روز گا ر نو جوا نو ں کے ساتھ مذاق ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسئلہ کشمیر حکمرا نوں کے آپس میں دست وگریبا ن کی بھینٹ چڑ ھ رہا ہے کشمیر کی آزادی جہا د میں ہی مضمرہے بھا رت کسی صورت مذا کرا ت سے مسئلے کا حل نہیں نکا لے گا کشمیر یو ں کو اپنے وطن کی آزاد ی کے لئے سیا سی وسفا رتی محاز کے ساتھ سا تھ بذو ر طاقت بھا رت کا مقا بلہ کر کے خطہ کشمیر کو آزادی دلا نے میں آگے بڑ ھ کر کردا ر ادا کر نا ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر معرو ف کشمیر ی مجاہد حمز ہ خا ن نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے حکمرا ن مسئلہ کشمیر کے حل کا کو ئی را ستہ نکا لنے کی بجا ئے آپس میں دست وگر یبا ن ہیں یہی و جہ ہے کہ بھا رت کشمیر یو ں کی غلا می کو طو یل کررہا ہے اور مستقل قبضہ کا پرو گرا م رکھتا ہے انہو ں نے کہا کہ کشمیری قوم کو حکمرا نو ں کی پا لیسیو ں سے ہٹ کر اپنے زو ر با زو پر بھرو سہ کر کے بھا رت کے سا تھ ٹکرا نا ہو گا اور خو ن کے نذرا نے دیکر وطن کو آزاد ی دلا نا ہو گی انہو ں نے کہا کہ کشمیر کے دو نو ں اطرا ف کے با سیو ں کو اپنے اپنے گرو ہی اختلا فات ختم کرکے کشمیر کی آزادی کے لئے متحد جنگ لڑنا ہو گی بھا رت لا تو ں کا بھو ت ہے با تو ں سے نہیں ما نے گا اور کشمیر کی آزادی جہا د کے بغیر ممکن نہ ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پاکستان کے ممتاز چارٹرڈ اکائونٹنٹ محمد حبیب خان نے کہا ہے کہ طلباء اس قوم کا مستقبل ہیں ۔ اس پروان چڑھتی نسل کو مثبت سوچ اور جاندار منصوبہ بندی کے ذریعے آگے بڑھنا ہو گا ۔ تاکہ ہم بحثیت قوم دوسری قوموں سے کچھ لینے کے بجائے دینے والے بن سکیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھمبر کے نواحی گاوئں ڈھیری وٹاں میں زیتون میموریل ریڈ فائونڈیشن سکول کی عمارت کی افتتاحی تقریب اور ریڈ فائونڈیشن کالج بھمبر کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ریڈ فائونڈیشن ایک عظیم مقصد لے کر تعلیم کو عام کرنے کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔تعلیم ہی کے ذریعے ہم اپنا مقام باوقار قوموں کی صف میں بنا سکتے ہیں۔ اس لیے میں محسوس کرتاہوں کہ میں آپ سے بحثیت ڈونر نہیں بلکہ ایک پارٹنر کے طور پر مخاطب ہوں ۔ محمد حبیب خان نے کہا ریڈ نے جس مقصد کا بیڑا اٹھایا ہے وہ پاکستان کو ترقی کی شاہراہ پر لے جائے گا جس کی منزل ایک فلاحی ریاست ہو گی۔ انہوں نے طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بلگیٹس یا عرفہ کریم کا نام سافٹ وئیر کی دنیا میں بڑے نام ہیں لیکن اس کے پیچھے اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا وہ دماغ ہے جس کا ہم بہت کم استعمال کرتے ہیں ۔ اس لیے طلباء کو یہ عہد کرنا ہو گا کہ وہ اپنی دماغی اصلاحیتوں کااستعمال کرکے وطن کا نام روشن کریں گے۔ اس موقع پر چیئر مین ریڈ فائونڈیشن شاہد رفیق نے ریڈ فائونڈیشن کی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس وقت آزاد کشمیر بھر میں 340سے زائد تعلیمی ادارے علم کی روشنی کو بانٹنے کی کوشش کررہے ہیں۔ جس میں آٹھ ہزار سے زائد یتیم بچے مفت تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔اس موقع پر تقریب سے ریڈ کے ریجنل مینیجر چوہدری صابر حسین ، مقامی سماجی شخصیت چوہدری شوکت علی اور ادارے کے پرنسپل امتیاز احمد نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ آفیسر ظہیر عباس نے سکول سے متعلق مہمانوں کو بریفنگ دی جبکہ اس سے قبل مہمان خصوصی نے تختی کی نقاب کشائی کر کہ سکول کی عمارت کا افتتاح کیا بعد میں انہوں نے بھمبر میں ریڈ فائونڈیشن کالج بھمبر کی عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔