اے سی آفس کے باہر سے ٹی ایم اے اہلکار محمد طفیل کی موٹر سائیکل چوری

کروڑ لعل عیسن: اے سی آفس کے باہر سے ٹی ایم اے اہلکار محمد طفیل کی موٹر سائیکل چوری، تفصیل کے مطابق ٹی ایم اے اکائونٹس برانچ کا کلرک گزشتہ روز ایڈمنسٹریٹر ملک اختر منڈھیرا AC کے آفس کام سے گئے اور موٹرسائیکل ہنڈا-

2012 CD ماڈل باہر سے نامعلوم چور لے اڑے۔ کافی عرصہ سے موٹرسائیکل کی وارداتوں میں کمی آئی تھی لیکن چوری کی وارداتوں مین ایک دم اضافہ ہونے سے شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔