سندھ ہائیکورٹ نے لوکل باڈیز ایکٹ میں ترامیم کو غیر قانونی قرار دیدیا
Posted on December 30, 2013 By Majid Khan اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
Sindh High Court
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے لوکل باڈیز ایکٹ میں ترامیم کو غیر آئینی قرار دے دیا۔لوکل باڈیز میں ترامیم کے خلاف دس درخواستیں دائر کی گئی تھیں۔
جسٹس سجاد علی شاہ،جسٹس فاروق پر مشتمل سندھ ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے فیصلہ سنایا۔ایم کیو ایم، مسلم لیگ ن اور فنکشنل لیگ نے ترامیم کو چیلنج کیا تھا۔
بلدیاتی حد بندیوں، لوکل باڈیز ایکٹ میں ترامیم کے خلاف دس درخواستیں دائر کی گئی تھیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com