راولپنڈی: غریب آباد میں کمرے میں گیس بھر جانے سے 5 افراد بیہوش

Rawalpindi

Rawalpindi

راولپنڈی (جیوڈیسک) غریب آباد میں کمرے میں گیس بھر جانے سے 5 افراد بیہوش ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بیہوش ہونے والے افراد کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔