کراچی: سائٹ میں باب خیبر کے قریب فائرنگ، پولیس انسپکٹر جاں بحق

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سائٹ کے علاقے میٹروول میں واقع باب خیبر کے قریب گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجہ میں پولیس افسر جاں بحق ہو گیا۔

فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق پولیس افسر کی شناخت بہاوالدین بابر کے نام سے ہوئی ہے۔ انسپکٹر بہاوالدین بابر اے وی سی سی میں تعینات تھے۔