سٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کر دی
Posted on January 4, 2014 By Majid Khan کاروبار, کراچی
State Bank
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک نے 32 ارب 30 کروڑ فراہم کرکے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کر دی۔
سرمائے کی فراہمی اوپن مارکیٹ آپریشن میں حکومت پاکستان کے ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی۔
سات روز کے لئے خریدے گئے بلز اور بانڈ پر شرح منافع نو اعشاریہ نو پانچ فیصد سالانہ ادا کیا جائے گا۔
اوپن مارکیٹ آپریشن کے لئے سرمایہ کاروں نے بیالیس ارب تیس کروڑ روپے مالیت کی پیشکش فراہم کیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com