ابوظہبی ٹیسٹ: سری لنکا 420 رنز پر آج اننگز دوبارہ شروع کرے گا

Abu Dhabi Test

Abu Dhabi Test

ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظبی ٹیسٹ کے پانچویں دن سری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز پانچ وکٹ پر 420 رنز سے دوبارہ شروع کرے گی، اْس کو پاکستان پر 241 رنز کی برتری حاصل ہے۔

ابوظہبی ٹیسٹ: سری لنکا 241 رنز کی برتری سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔سری لنکا نے پانچ وکٹ پر 420 رنز بنا رکھے ہیں۔

کپتان انجیلو میتھیوز 116 رنز کے ساتھ ناقابل شکست ہیں۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ بولرز نے اچھی بولنگ کی لیکن قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔