کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہا کہ الطاف حسین کی تقریر کو سیاق و سباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا۔ ان کی تقریر کو تعصب کی عینک اتارکر دیکھا جائے۔
انہوں نے یہ بات کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ الطاف حسین نے جو کہا ہے وہ سچ کہا ہے۔ ان کی تقریر کو تعصوب کی عینک اتار کر دیکھا جائے۔